رامپور، 21 اگست : اترپردیش میں ضلع رامپور کے شہر کوتوالی علاقے میں ایک قبرستان پر بلڈوزر چلائے جانے کی مخالفت کر رہے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے امیدوار کو آج پولیس نے حراست میں لے لیا جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔
right;">
بااختیار ذرائع نے بتایا کہ محلہ مدرسہ كهنہ کے قبرستان میں کل جے سی بی مشین سے چل رہی کھدائی کے دوران کچھ قبریں اكھڑ گئی تھیں۔
بی ایس پی نے سٹی اسمبلی امیدوار ڈاکٹر تنویر خان کی قیادت میں اس کی مخالفت کرتے ہوئے ضلع ہیڈکوارٹر پر زبردست مظاہرہ کیا